ترکی
تُرک اسی لئے تو مجھے پسند ہیں،یہ جہاں گرتے ہیں، وہیں سے نیا سفر شروع کرلیتے ہیں!
جہاں پر ہارتے ہیں ، وہیں سے جیت کی اگلی منزل کی طرف چلنا شروع کردیتے ہیں!
دیکھئیے ! کس طرح جلے ہوئے جنگلوں کے اوپر تازہ درخت اگانے نکل چلے ہیں!
اے میرے بھائیو اور بہنو ! شادکام رہو چلتے رہو، چلاتے رہو
کامیابی تمہارا انتظار کررہی ہے! 🇵🇰 🌲🇹🇷

Comments
Post a Comment