درد کش ادویات کی جگہ یہ عام سی شے استعمال کریں

 

ہم میں سے اکثر لوگ جسم میں درد کی شکائیت کی صورت میں فوراً پیناڈول اور دیگر درد کش ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بظاہر بے ضرر اور عام استعمال میں موجود یہ دوا لاکھوں لوگوں کو جگر کے سکڑنے کے عارضے میں مبتلا کررہی ہے؟

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس صورتحال سے کیسے بچا جائے؟؟

تو اس کے لئے گھر میں پایا جانے والا ایک عام مصالحہ"اجوائن"ہے جو درد کش ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے زہریلے مواد کو بھی تحلیل کرتا ہے اور ساتھ ساتھ بے ضرر اور کسی بھی سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

ترکی

اگر آپ کے پیشاب میں جھاگ آرہی ہے تو فوراً یہ ٹیسٹ کروائیں