اگر آپ کے پیشاب میں جھاگ آرہی ہے تو فوراً یہ ٹیسٹ کروائیں

وہ علامت جس کو ہم انتہائی معمولی سمجھتے ہیں 


ہم میں سے اکثر لوگ پیشاب کرتے وقت اپنے پیشاب کی رنگت کے بارے میں تو فکرمند ہوتے ہیں لیکن ایک اہم علامت جو انتہائی خطرناک بیماری کی علامت ہے جس کو ہم نظر انداز کر دیتے ہیں۔

ہاں جی ! پیشاب میں جھاگ آنا یا بہت زیادہ بلبلے بننا جس کو ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں ایک انتہائی خطرناک مرض"شوگر"کی نشانی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ گردوں میں انفیکشن کا سبب بھی ہوسکتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ فوراً سے بیشتر شوگر کا ٹیسٹ کروائیں تاکہ بروقت اس کا علاج ہوسکے۔

بعض اوقات شوگر ٹیسٹ بالکل نارمل آتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ "شوگر",سے محفوظ ہیں اس کے لئے آپ کو سی بی ون نامی ایک اور ٹیسٹ ڈاکٹر کے مشورے سے کروا لینا چاہیے جو آپ کی تین مہینے کی ہسٹری اور "شوگر"کی درست تشخیص میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔








Comments

Popular posts from this blog

ترکی

درد کش ادویات کی جگہ یہ عام سی شے استعمال کریں