پنجاب میں پائے جانے والے ایک عام سے درخت کی وہ چیز جو آپ کی زندگی بدل دے
کیکر جسے ببول بھی کہا جاتا ہے کا شمار ان درختوں میں ہوتا ہے جو کہ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے لیکن اپنے فوائد میں یہ ہرگز عام نہیں ہے۔
کیکر کی چھال دانتوں کے پے پناہ مسائل کا حل ہے۔اس کی گوند جو کہ تنے میں سے نکلتی ہے بہت سی ادوایات میں استعمال ہوتی ہے۔لیکن سب سے اہم اور کرشماتی شے اس کی پھلیاں ہیں جو نہ صرف جوڑوں اور دیگر دردوں کے لئے مفید ہیں بلکہ مردوں اور عورتوں کے"پوشیدہ" امراض کو دور کرنے میں بھی سازگار ہے۔
کرنا آپ نے یہ ہے کہ کیکر کی پھلیاں جس میں ابھی بیج نہ بنا ہو کو لیکر سائے میں خشک کرکے اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے۔اب اس پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر بھی پیا جاسکتا ہے لیکن اگر آپ نے اس سے زیادہ فائدے حاصل کرنے ہیں تو اس جو آٹے میں مکس کرکے روٹیاں پکا کر کھانے سے اس کے فوائد دگنے ہوجاتے ہیں۔یہ بالکل بے ضرر اور کم قیمت نسخہ ہے جو ہزاروں نسخوں کو مات دیتا ہے۔
Comments
Post a Comment